سورہ الناس کا یہ دم شدہ تیل کا عمل سورہ الناس سے دینی و دنیاوی بیماریوں کا علاج کتاب سے لیا گیا ہے۔ اور یہ عمل اس کتاب کے صفحہ نمبر 78 پر لکھا ہوا ہے۔ اس کتاب کے رائیٹر کا نام سید علی حسین شاہ ہے۔
سورہ الناس کے زریعے دردوں کا علاج
اس عمل کا مکمل طریقہ نیچے تصویر میں لکھا ہوا ہے۔
نوٹ فرمالیں
کوئی بھی عمل کرنے سے پہلے کتاب کے رائیٹر یا پھر اپنے روحانی استاد سے اجازت لے لیں اور مشورہ کرلیں۔