کپڑا سونگھ کر مرض معلوم کرنے کا طریقہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کے ساتھ کسی مریض کا کپڑا سونگھ کر مرض معلوم کرنے کا طریقہ شئیر کریں گے۔ یہ عمل تحفہ قلندری یعنی خزینتہ العملیات کی کتاب کے صفحہ نمبر 29 پر لکھا ہوا ہے۔ اس کتاب کے لکھاری کا نام حضرت خواجہ دلاور حسین چشتی قادری نقشبندی ہیں۔ کپڑا…